: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11اپریل(ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر پریس کانفرنس میں گزشتہ ہفتے جوتا پھینکنے والے شخص کو شہر کی عدالت نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا
ہے اور کہا کہ اس طرح کی کارروائیوں کے لئے سخت سزا کی ضرورت ہے. میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے 28 سالہ وید پرکاش کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا اور اسے 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا. وہ عام آدمی کا قومی جنرل سکریٹری ہے.